وزیراعظم شہباز شریف نے سپین کو فیفا ورلڈ کپ 2026 جیتنے پر مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سپین کو ورلڈ کپ جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ سپینش ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل، اتحاد اور نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا۔ https://www.24urdu.com/20-Jul-2026/178990